ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / تلنگانہ میں سوائن فلو کے 18 نئے معاملات

تلنگانہ میں سوائن فلو کے 18 نئے معاملات

Thu, 02 Feb 2017 21:39:23    S.O. News Service

حیدرآباد،2/فروری(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) تلنگانہ میں سوائن فلو کے 18 نئے کیس معاملات آئے ہیں۔اگست 2016 کے بعد سے یہاں اس بیماری اور اس سے منسلک مشکلات سے 13 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ریاستی حکومت کی جانب سے سوائن فلو پر 85 مقدمات میں کل جانچ کی گئی جن میں سے 18 میں اس بیماری کا انفیکشن پایا گیا۔بلیٹن کے مطابق، کل بیماری سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔حکومت کی جانب سے لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ تیز بخار، چھنکیں آنا، کف اور بدن درد جیسے سوائن فلو کی علامات نظر آتے ہی احتیاط برتیں۔


Share: